اترپردیش(نیٹ نیوز )بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں کوئلے سے بھرا ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 6 مزدور ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ۔پولیس نے بتا یا کہ یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں 22 مزدور سوار تھے ،ٹرک الٹنے کے نتیجے میں تمام مزدور کوئلے کے نیچے دب گئے جن میں سے 16 مزدورں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔
بھارت : کوئلے سے بھرا ٹرک الٹنے سے 6 مزدور ہلاک
بدھ 03 مارچ 2021ء
اترپردیش(نیٹ نیوز )بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں کوئلے سے بھرا ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 6 مزدور ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ۔پولیس نے بتا یا کہ یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں 22 مزدور سوار تھے ،ٹرک الٹنے کے نتیجے میں تمام مزدور کوئلے کے نیچے دب گئے جن میں سے 16 مزدورں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں