تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے ریٹائرڈ فوجی اور انٹیلی جنس عہدیداروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کو ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کی طرف لوٹنے سے خبردار کیا ہے ۔اسرائیلی خط کے مطابق جوہری معاہدے کا احیا دراصل اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ ہے ۔ خط میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ جوہری معاہدے کی طرف دوبارہ رجوع سے خطے میں جوہری ہتھیار بنانے کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔
جوہری معاہدے کی طرف واپسی سے باز رہیں:سابق اسرائیلی فوجیوں کا جوبائیڈن کو انتباہ
بدھ 03 مارچ 2021ء
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے ریٹائرڈ فوجی اور انٹیلی جنس عہدیداروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کو ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کی طرف لوٹنے سے خبردار کیا ہے ۔اسرائیلی خط کے مطابق جوہری معاہدے کا احیا دراصل اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ ہے ۔ خط میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ جوہری معاہدے کی طرف دوبارہ رجوع سے خطے میں جوہری ہتھیار بنانے کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء