لاہور(نامہ نگارخصوصی)نیب لاہور نے رابعہ ہومزسوسائٹی تحصیل فیروز والا شیخوپورہ کیخلاف مبینہ فراڈ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔نیب نے اشرف سلطانی،مالکان و انتظامیہ رابعہ ہومز سوسائٹی کیخلاف پلاٹس بکنگ،و فروخت کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے کی تحقیقات شروع کر د یں۔نیب نے رابعہ ہومز کے متاثرین سے درخواستیں وصول کرنے کیلئے اشتہار جاری کر دیا۔نیب اعلامیہ میں کہا گیا کہ رابعہ ہومز سوسائٹی کے مالکان و انتظامیہ پر گیس،بجلی،کی عدم فراہمی،پلاٹس کی رجسٹری کے اجرا نہ کرنے کا الزام ہے ،متاثرین کو قومی شناختی کارڈ،حوالگی رقم کے کاغذات،اصل رسیدیں اور کلیمز کی کاپیاں 15 روز میں نیب میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
رابعہ ہومز سوسائٹی شیخوپورہ کیخلاف مبینہ فراڈ کی تحقیقات
بدھ 03 مارچ 2021ء
لاہور(نامہ نگارخصوصی)نیب لاہور نے رابعہ ہومزسوسائٹی تحصیل فیروز والا شیخوپورہ کیخلاف مبینہ فراڈ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔نیب نے اشرف سلطانی،مالکان و انتظامیہ رابعہ ہومز سوسائٹی کیخلاف پلاٹس بکنگ،و فروخت کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے کی تحقیقات شروع کر د یں۔نیب نے رابعہ ہومز کے متاثرین سے درخواستیں وصول کرنے کیلئے اشتہار جاری کر دیا۔نیب اعلامیہ میں کہا گیا کہ رابعہ ہومز سوسائٹی کے مالکان و انتظامیہ پر گیس،بجلی،کی عدم فراہمی،پلاٹس کی رجسٹری کے اجرا نہ کرنے کا الزام ہے ،متاثرین کو قومی شناختی کارڈ،حوالگی رقم کے کاغذات،اصل رسیدیں اور کلیمز کی کاپیاں 15 روز میں نیب میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں