لاہور(نیوز رپورٹر )ریلوے پولیس لاہور ڈویژن نے ریلوے میٹریل چوری کرنے والے تین افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان مسمیان محمد عمر، محمد سرور اور حسنین ریلوے یارڈ ہربنس پورہ لاہور پر کھڑی محکمہ ریلوے کی کنڈم کوچزسے قیمتی آہنی ریلوے میٹریل چوری کر کے لوکل رکشہ پر لوڈ کر کے لے جا رہے تھے جن کو ایس ایچ او تھانہ ریلوے پولیس مغلپورہ سید حسن جعفری اور انکی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس پی ریلوے لاہور ملک محمد عتیق نے موثر کارروائی کرنے پر ایس ایچ او تھا نہ ریلوے پولیس مغلپورہ اور انکی ٹیم کو سراہا ہے ۔
ریلوے میٹریل چوری کرتے 3افراد رنگے ہاتھوں گرفتار
بدھ 03 مارچ 2021ء
لاہور(نیوز رپورٹر )ریلوے پولیس لاہور ڈویژن نے ریلوے میٹریل چوری کرنے والے تین افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان مسمیان محمد عمر، محمد سرور اور حسنین ریلوے یارڈ ہربنس پورہ لاہور پر کھڑی محکمہ ریلوے کی کنڈم کوچزسے قیمتی آہنی ریلوے میٹریل چوری کر کے لوکل رکشہ پر لوڈ کر کے لے جا رہے تھے جن کو ایس ایچ او تھانہ ریلوے پولیس مغلپورہ سید حسن جعفری اور انکی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس پی ریلوے لاہور ملک محمد عتیق نے موثر کارروائی کرنے پر ایس ایچ او تھا نہ ریلوے پولیس مغلپورہ اور انکی ٹیم کو سراہا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں