لاہور( سپورٹس ڈیسک) آئی پی سی کی ٹیم نے پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا،فائنل میچ میں ڈی پی ایس کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست ہوئی ۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں آئی پی سی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے ۔ عمیر اعظم نے شاندار 80 رنز بنائے ،محمد صدیق اور احمد رضا نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں ڈی پی ایس کی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ علی ارحم نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ دانش احسان نے مخالف ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر عمیر اعظم کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔
کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل آئی پی سی نے جیت لیا
پیر 01 مارچ 2021ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 01 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
-
اتوار 11 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء