لا ہو ر (کر ائم ر پو رٹر)سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے تھانہ مصری شاہ اور تھانہ اچھرہ کی حدود میں شہریوں کے گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہونے کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیا ہے ۔ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے ڈویژنل ایس پیز سے اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہاہے کہ پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے ۔ دریں اثنا سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی غلام محمود ڈوگرنے کہا ہے کہ لاہور میں کلاشنکوف کلچر کی کوئی گنجائش نہیں۔شہر میں اسلحہ کی تشہیر کسی صورت قابل قبول نہیں۔
سی سی پی او کا اچھرہ میں شہریوں کو ڈور پھرنے کا نوٹس ، رپورٹ طلب
بدھ 03 مارچ 2021ء
لا ہو ر (کر ائم ر پو رٹر)سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے تھانہ مصری شاہ اور تھانہ اچھرہ کی حدود میں شہریوں کے گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہونے کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیا ہے ۔ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے ڈویژنل ایس پیز سے اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہاہے کہ پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا جارہا ہے ۔ دریں اثنا سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی غلام محمود ڈوگرنے کہا ہے کہ لاہور میں کلاشنکوف کلچر کی کوئی گنجائش نہیں۔شہر میں اسلحہ کی تشہیر کسی صورت قابل قبول نہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں