BN

ریا ض چو ہدری

بھارت کو منہ توڑ جواب

جمعرات 17 مئی 2018ء
کچھ عرصہ قبل بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے بھی پاکستان کو نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دی تھی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک کتاب کی رونمائی کے دوران بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سرجیکل سٹرائیک ایک پیغام تھا جو ہم دینا چاہتے تھے اور میرے خیال سے پیغام ان کو سمجھ آ گیا تھا۔ دوسری طرف کا رویہ ٹھیک نہ ہوا تو ضرورت پڑنے پر سرجیکل سٹرائیک دوبارہ بھی دہرا سکتے ہیں۔ بھارت نے گزشتہ سال ستمبر میں سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا جسے پاکستان نے سختی سے مسترد کر دیا تھا جبکہ بین
مزید پڑھیے


بھارتی معاشرے میںعدم برداشت

پیر 14 مئی 2018ء
بھارتی معاشرے میں انتہا پسندی کا رجحان بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مسلمان حکمرانوں نے ہمیشہ مقامی آبادی کو اپنے اقتدار میں شریک کیا اور انہیں فوج اور انتظامیہ میں اہم عہدوں پر فائز کیا۔ مگر اس کے جواب میں ہمیشہ نفرت ، غداری اور دھوکہ ہی ملا۔ آج بھی مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے والے واقعات کو مختلف مقامات پر دہرا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس ملک میں مسلمانوں کا عرصہ حیات اب ان مٹھی بھر لوگوں کی مرضی و منشاء میں پھنسا ہوا ہے۔ المیہ
مزید پڑھیے


امت مسلمہ کا درد

جمعرات 10 مئی 2018ء

اب شام کے مسلمانوں پر کوہ الم کے پہاڑ ٹوٹے تو ترکی کی خدمت اور عوام نے ان کے لیے اپنے دل، دامن اور دروازے کھول دیئے ۔ نہ صرف قیام و طعام اور تعلیم کی سہولتیں فراہم کیں بلکہ ان کو ترکی کی شہریت بھی دینے کا اعلان کر دیا۔ یوں لاکھوں بے گھر افراد، یتیم بچے، بیوگان اور بیمار و زخمیوں کو ترکی نے پناہ دے کر انصار مدینہ کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ان حالات میں پاکستان کے عوام کی جانب سے کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی نے بھی اپنے شامی بھائیوں کی امداد کے لیے ترک
مزید پڑھیے