عبدالستار ہاشمی
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر امید ہی جینے کی امنگ کیوں ہوتی ہے تو پاکستان میں ایک آمرانہ دور کے خاتمے پر عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظر بھٹو کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر دوڑائیں، اُن کی ساری زندگی جدوجہد اور عوامی حقوق کی بازیابی کی جنگ لڑتے گزری، انہوں نے آمریت کے 11 برس جس جرات و ہمت اور مستقل مزاجی سے کاٹے، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔
ایسے حالات میں کوئی لڑکی ایسا کھیل کھیلنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی جو لڑکے کھیلتے تھے۔ جنرل ضیا الحق کی موت کے
مزید پڑھیے