لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ رباب ہاشم کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ، اداکارہ کی مہندی کی تقریب کا انعقاد دھوم دھام سے کیا گیا۔رباب ہاشم نے اپنی مہندی پرخوبصورت لہنگا زیب تن کیا جبکہ دولہے نے قمیص شلوار پر واسکٹ پہنی۔رباب ہاشم اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلکش تصویریں شیئر کررہی ہیں، جس پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں اور مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ۔
اداکارہ رباب ہاشم کی شادی کی تقریبات کا آغاز
جمعه 27 نومبر 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ رباب ہاشم کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ، اداکارہ کی مہندی کی تقریب کا انعقاد دھوم دھام سے کیا گیا۔رباب ہاشم نے اپنی مہندی پرخوبصورت لہنگا زیب تن کیا جبکہ دولہے نے قمیص شلوار پر واسکٹ پہنی۔رباب ہاشم اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلکش تصویریں شیئر کررہی ہیں، جس پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں اور مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 27 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء