غزہ (اے ایف پی ،صباح نیوز)مغربی کنارہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔قابض اسرائیلی فوجیوں نے رملہ کے شمال میں دیر ابو مشعل گائوں پر ہلہ بول دیا جھڑپیں جاری ہیں جن میں متعد فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے ،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کیا ،مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین کے مقام پر یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے دھاوا بولا جس پر فلسطینی شہریوں نے مزاحمت کی،ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا،الخلیل میں دیہی کونسل کا دفتر اور ڈسپنسری مسمار کرنے کا دے دیا گیا ، فوج نے غزہ پٹی سے اپنی بیمار بیوی کو علاج کے لیے غرب اردن لے جانے والے ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کرلیا اور اس کی بیمار اہلیہ کو بے یارو مدد گار سرحدی چوکی پر چھوڑ دیا ،اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں موبائل مسجدکو ہٹانے کا حکم دے دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے رملہ کے شمال میں دیر ابو مشعل گائوں پر ہلہ بولا۔
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ،فلسطینی نوجوان شہید،متعددزخمی
بدھ 27 جنوری 2021ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 27 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء