اسلام آباد( آن لائن ) وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بانی ایم کیوایم کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا امیدہے انصاف ہوگا،قاتل زندگی کے آخری دن جیل میں گزارے گا۔یاد رہے بانی ایم کیوایم ضمانت ختم ہونے پر سدک پولیس سٹیشن میں پیش ہوئے تھے ، جہاں ان پر نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔