نیویارک ( نیٹ نیوز) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں استحکام رہا ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 62.29 ڈالر فی بیرل کی سطح پر مستحکم رہے ۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1 سینٹ اضافے کے ساتھ 53.27 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔