دمشق (این این آئی )شام میں14لہ لڑکی اغوا کے بعد بے دردی سے قتل، لاش جلا دی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ،ابھی تک کسی کو ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار نہیں کیا گیا، بے رحمی کے ساتھ قتل کے گھنائونے واقعے سے ملک بھرمیں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے بچی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انہیں عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق بچی کے اغوا کے بعد قتل کا وحشیانہ واقعہ دو روز قبل شامی رجیم کے زیرانتظام حما گورنری کے نواحی علاقے دیر الصلیب میں پیش آیا۔
شام : اندوہناک واقعہ،14سالہ لڑکی اغوا کے بعد قتل، لاش جلا دی گئی
پیر 23 نومبر 2020ء
دمشق (این این آئی )شام میں14لہ لڑکی اغوا کے بعد بے دردی سے قتل، لاش جلا دی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ،ابھی تک کسی کو ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار نہیں کیا گیا، بے رحمی کے ساتھ قتل کے گھنائونے واقعے سے ملک بھرمیں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے بچی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انہیں عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق بچی کے اغوا کے بعد قتل کا وحشیانہ واقعہ دو روز قبل شامی رجیم کے زیرانتظام حما گورنری کے نواحی علاقے دیر الصلیب میں پیش آیا۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 23 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء