دمشق(صباح نیوز) شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا۔ غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق دمشق کی سمت داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کا راستہ روک کر ان میں سے متعدد کو گرا دیا گیا۔دوسری جانب بشار کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے اطراف اہداف پر میزائل حملہ کیا۔ فوج کے بیان میں بتایا گیا کہ یہ حملہ گولان کی پہاڑیوں سے کیا گیا اور اس دوران میں زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
شام کی فوج نے اسرائیلی فوج کا حملہ پسپا کردیا
بدھ 03 مارچ 2021ء
دمشق(صباح نیوز) شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی حملہ پسپا کر دیا۔ غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق دمشق کی سمت داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کا راستہ روک کر ان میں سے متعدد کو گرا دیا گیا۔دوسری جانب بشار کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے اطراف اہداف پر میزائل حملہ کیا۔ فوج کے بیان میں بتایا گیا کہ یہ حملہ گولان کی پہاڑیوں سے کیا گیا اور اس دوران میں زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
-
هفته 17 اپریل 2021ء
اہم خبریں