لاہور(سپیشل رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن نے نقب زنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان گرفتارکرلئے ۔ گلریز لطیف اور حمزہ سے 2لاکھ روپے ،6موبائل فونزاور ناجائز اسلحہ سمیت دیگر سامان برآمدہوا ہے ۔