اسلام آباد ، جہلم(خصوصی نیوز رپورٹر، نیٹ نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے ۔اپنے ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ اگر بیماری پھیلتی ہے اور لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگتی ہیں تو کس چیز کی سیاست؟فواد چودھری نے مزید کہا کہ سیاست اور اقتدار زندگی کے ساتھ ہیں، اگر زندگی کو خطرات لاحق ہوجائیں تو سیاست کیا ہونی ہے ، اپنی حکمت عملی بدلیں ،اگر جلسوں کا زیادہ شوق ہے ، ورچوئل جلسے کرلیں۔
اپوزیشن 2 کلو گوشت کیلئے گائے ذبح کرنا چاہتی: فواد
پیر 23 نومبر 2020ء
اسلام آباد ، جہلم(خصوصی نیوز رپورٹر، نیٹ نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے ۔اپنے ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ اگر بیماری پھیلتی ہے اور لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگتی ہیں تو کس چیز کی سیاست؟فواد چودھری نے مزید کہا کہ سیاست اور اقتدار زندگی کے ساتھ ہیں، اگر زندگی کو خطرات لاحق ہوجائیں تو سیاست کیا ہونی ہے ، اپنی حکمت عملی بدلیں ،اگر جلسوں کا زیادہ شوق ہے ، ورچوئل جلسے کرلیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 23 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء