لاہور(اپنے رپورٹر سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے ایل ڈی اے سے متعلق معاملات ترجیحی بنیادوں پر نپٹانے کے لئے ون ونڈ وسیل پر اوورسیز پاکستانیوں کے لئے سہولت ڈیسک قائم کر دیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی جہانزیب الحسن کو اس کا انچار ج مقرر کیا ہے ۔