اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے سوئی سدرن کے لئے ایل این جی 0.57ڈالر جبکہ سوئی ناردرن کیلئے 0.56ڈالرمہنگی کردی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت فروخت 11.01ڈالر فی یونٹ،سوئی سدرن کے لئے 10.95ڈالر فی یونٹ مقررکی گئی ہے ۔ ایل این جی مہنگی