لاہور( نامہ نگار) اکبری منڈی میں واقع دربارغوثیہ وجلوس بڑی گیارھویں شریف کیلئے وقف 1-13-14 نمبر دکانیں پنجتن پاک مارکیٹ اکبری منڈی کی دکانوں کو اکرام اﷲ،امان اﷲ،ہدایت اﷲ،فرید اﷲ،عبید اﷲ،انور،اشرف اورقمرعلی نے پراپرٹی ٹیکس انسپکٹرعمران چٹھہ نے کلرک اشرف سے ملکرجعلسازی اوررشوت لیکروقف کی گئی دکانیں اپنے نام کرالی ہیں۔ ملک حبیب اﷲ قادری نے وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب،وزیرمذہبی اموراورآئی جی پنجاب سے نو ٹس لے کر دکانیں واگزار کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔