لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ہنجر وال کے علا قہ میں شر یف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 35ہز ار ما لیت کے طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔ ٹا ئو ن شپ کے علا قہ میں ند یم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ۔ہڈ یا رہ کے علا قہ میں ما جد کے گھر میں اس کی فیملی سے 2لاکھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔لو ہا ری گیٹ کے علا قے میں جا وید کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ40ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان ۔سند ر کے علا قہ سے ہا شم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ، لٹن روڈ کے علا قہ میں صبو ر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لاکھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ جو ہر ٹا ئو ن،بر کی اورغا زی آ با د میں گاڑیاں اوررائیو نڈ ،ریس کو رس ،شیر اا کو ٹ،اکبر ی گیٹ ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس سی ،سبز ہ زار اورشا د با غ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔