تہران(نیٹ نیوز) ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو لازمی قرار دے دیا۔ سپریم رہنما نے اپنے بیان میں کارٹونز اور اینی میٹڈ فلمز میں خواتین کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو لازمی قرار دیا ہے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں خامنہ ای سے سوال کیا گیا کہ کارٹون کریکٹرز کیلئے حجاب کیوں ضروری ہے تو انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس طرح کی فرضی صورتحال میں حجاب کرنا خود سے ضروری نہیں لیکن حجاب نہ پہننے کے نتائج کو دیکھا جائے تو اینی میشن میں حجاب کی ضرورت ہے ۔
ایران میں کارٹون کرداروں کیلئے بھی حجاب لازمی
منگل 23 فروری 2021ء
تہران(نیٹ نیوز) ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو لازمی قرار دے دیا۔ سپریم رہنما نے اپنے بیان میں کارٹونز اور اینی میٹڈ فلمز میں خواتین کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو لازمی قرار دیا ہے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں خامنہ ای سے سوال کیا گیا کہ کارٹون کریکٹرز کیلئے حجاب کیوں ضروری ہے تو انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس طرح کی فرضی صورتحال میں حجاب کرنا خود سے ضروری نہیں لیکن حجاب نہ پہننے کے نتائج کو دیکھا جائے تو اینی میشن میں حجاب کی ضرورت ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
-
هفته 06 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء