ٹوکیو ( نیٹ نیوز) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کیلئے سودے 0.4 ین کم ہوکر 204.6 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے ۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کیلئے سودے 140 یوان (20.24 ڈالر) اضافے کے ساتھ 12470 یوان فی ٹن طے پائے ۔