اسلام آباد( آن لائن ،نیٹ نیوز )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ پروگرام کے ذریعے پاکستان میں ٹیکسوں کے نظام میں اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مسابقتی رجحان پیداکیا جائے گا۔چند ماہ قبل اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی تھی جب کہ اس سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض منظور کیا تھا۔
ایشیائی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا
هفته 28 نومبر 2020ء
اسلام آباد( آن لائن ،نیٹ نیوز )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ پروگرام کے ذریعے پاکستان میں ٹیکسوں کے نظام میں اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مسابقتی رجحان پیداکیا جائے گا۔چند ماہ قبل اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی تھی جب کہ اس سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض منظور کیا تھا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء