لاہور( اپنے رپورٹر سے ) ایل ڈی اے کے 37ملازمین کی ترقی جبکہ 48ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن احمد ممتاز علی خان کی زیر صدارت منعقدہ محکمانہ پرو موشن کمیٹی کے اجلاس میں سکیل 11کے 37جونیئر کلرکوں کو سکیل 14میں ترقی دے کر سینئر کلر ک بنا دیا گیا ہے ۔ ترقی پانے والوں میں ساجد رحمان(ڈائریکٹوریٹ آف فنانس) ‘ سید نوید بخاری ‘آفتاب حسین ‘فرید الدین ‘معیدرفیق ‘نثار احمد ‘محمد ذیشان ارشد ‘رانا علی آصف ‘مسمات عصمت ضیائ‘فوزیہ امتیاز‘شکیب رزاق ‘محمد عارف ‘لیاقت علی ‘محمد سعید‘محمد سلیم رضا ‘رضوان اختر ‘بشیر مسیح ‘نذیر احمد ‘عبدالندیم ‘رانا ذوالفقار علی ‘ضیا ئمحمود ‘مبشر منظور ‘کاشف فخرالدین ‘ابوبکر حمید ‘وقاص احمد خان ‘عدنان جاوید ‘شہباز رشید ‘سعید رفیق ‘عابد ‘محمد وقاص مقبول ‘حافظ محمد شفیق ‘طیب شاہد ‘محمد حنیف‘فرید الدین احمدکو ریگولر بنیادوں پر اورشبیر احمد ‘محمد افضل اور حافظ غلام دستگیر کو عارضی بنیادوں پر ترقی دی گئی ہے ۔دریں اثناء لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن احمد ممتاز علی خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں17-Aرول کے تحت بھرتی ہونے والے 48ملازمین کی خدمات ریگولر کر دی ہیں۔ ریگولر ہونے والوں میں24جونیئر کلرک عمار حید ر ‘اکبر علی ‘روبینہ اشفاق ‘شہباز خالد ‘محمد عثمان ‘عثمان علی ‘عبدالحسیب ‘محمد حمزہ ‘سکندر ابراہیم ‘حافظ محمد طلحہ ‘فہد اقبال ‘مسمات عائشہ بشارت ‘محمد نعمان ‘مسمات ثانیہ قیوم ‘بلال ذوالفقار ‘عمر کامران ‘فیضان ظہیر ‘سبحان صادق ‘عثمان شوکت ‘محمد صہیب ‘فرمان علی ‘حمزہ صادق ‘سلیمان جون فیاض اورحسین علی شاہ بخار ی‘ایک جونیئر اکاؤنٹ اسسٹنٹ علی صفدر ‘ایک ڈرائیور وہاب خان اور 22نائب قاصد محمد فیضان علی ‘محمد وقار ‘محمد عثمان ‘محمد عدنان ‘مسمات زیبا اشرف ‘ محمد آصف ‘احسن محمود ‘محمد عرفان ‘کاشف حسین ‘محمد راشد ‘ساجد علی ‘حمزہ بن عمران ‘محمد اویس ‘محمد رضوان ‘مسمات عاصمہ نورین ‘خبیر عزیر ‘محمد قا سم علی ‘سلمان سلیم ‘سید شیراز حیدر ‘ سید حسنین آصف ‘عمر فاروق اور شاہد نذیر شامل ہیں۔