لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے ریکارڈ سنٹر رائیونڈ کا دورہ کیا۔اے سی رائیونڈ نے وہاں پر موجود لوگوں سے سروس سنٹر کے بارے میں دریافت کیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ بابر حسین واہلہ ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے ۔اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے زیر التوا کیسز کو فوری حل کرنے کی بھی ہدایت کی۔