اسلام آباد (این این آئی)بھارت نے پاکستانی بچے عابد شیخ کی میت پاکستان کے حوالے کر دی۔ ذرائع کے مطابق عابد شیخ کی لاش گریز کے مقام پرکشن گنگا دریا میں بہہ کر سرحد پار بھارتی علاقے میں چلی گئی تھی۔ اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان گذشتہ روز ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا تھا۔