نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے بہیمانہ تشدد کرکے ایک اور مسلمان کو قتل کردیا ، بھارتی ریاست بہار میں بچے کے اغوا کا الزام لگا کر مزدور افسر انصاری کو ہندو انتہا پسندوں نے اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کی جان چلی گئی، ہجومی قتل کا لرزہ خیز واقعہ ریاست بہار کے گائوں بگلپور میں پیش آیا ، مزدور افسر انصاری کو ہندو انتہا پسندوں نے گھیر لیا اور اس پرجھوٹا الزام لگایا کہ وہ بچہ اغوا کرکے لے جارہا تھا، افسرانصاری نے لاکھ دہائیاں دیں لیکن ہجومی قاتلوں نے اسے مار مار کر ادھ موا کردیا اور قریبی ندی میں پھینک دیا ، بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے افسر انصاری نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی ۔ پولیس دعویٰ کررہی ہے وہ قاتلوں کو جلد پکڑ لے گی لیکن فی الحال علاقے کا ماحول خاصا تناؤزدہ ہے ۔
بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کو مار دیا
بدھ 23 اکتوبر 2019ء
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے بہیمانہ تشدد کرکے ایک اور مسلمان کو قتل کردیا ، بھارتی ریاست بہار میں بچے کے اغوا کا الزام لگا کر مزدور افسر انصاری کو ہندو انتہا پسندوں نے اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کی جان چلی گئی، ہجومی قتل کا لرزہ خیز واقعہ ریاست بہار کے گائوں بگلپور میں پیش آیا ، مزدور افسر انصاری کو ہندو انتہا پسندوں نے گھیر لیا اور اس پرجھوٹا الزام لگایا کہ وہ بچہ اغوا کرکے لے جارہا تھا، افسرانصاری نے لاکھ دہائیاں دیں لیکن ہجومی قاتلوں نے اسے مار مار کر ادھ موا کردیا اور قریبی ندی میں پھینک دیا ، بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے افسر انصاری نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی ۔ پولیس دعویٰ کررہی ہے وہ قاتلوں کو جلد پکڑ لے گی لیکن فی الحال علاقے کا ماحول خاصا تناؤزدہ ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 23 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء