لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )ڈولفن سکوا ڈ نے کارروائی کرتے ہو ئے باغبانپورہ میں جعلی سینی ٹائزر فروخت کرنے والا گرفتارکرلیا ۔ملزم کے قبضہ سے درجنوں جعلی سینی ٹائزر کی بوتلیں برآمدہو ئیں ڈولفن نے بلال کو تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا ہے ۔جنہو ں نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔