لاہور(سپیشل رپورٹر)بہترین کارکردگی پر 71پولیس افسران و اہلکاروں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے اپنے دفتر میں مجموعی طور پر 2 لاکھ روپے مالیت کے نقد انعامات تقسیم کئے ۔