راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے بازنہ آیا۔ لا ئن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر ظلم وبربریت کی انتہا کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی کھوئی رٹہ سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا۔ بھارتی فائرنگ اور شیلنگ سے 6 خواتین اور4 بچوں سمیت 11 شہری زخمی ہوگئے ۔ بھارتی فوج نے شادی کی تقریب پر راکٹس اوربھاری گولہ باری کی ،شادی کی تقریب جگجوٹ گائوں میں جاری تھی کہ بھارتی فورسز نے گولہ باری سے اس کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت اخلاقیات کی تمام حدودوقیود بھول چکا ہے ۔ بھارتی فورسز کے عمل نے ثابت کردیا کہ وہ غیر پیشہ ورانہ ہیں۔
بھارتی فوج کا پاکستانی گاؤں میں شادی کی تقریب پر مارٹرگولوں، راکٹوں سے حملہ،خواتین، بچوں سمیت 11 زخمی
پیر 23 نومبر 2020ء
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے بازنہ آیا۔ لا ئن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں پر ظلم وبربریت کی انتہا کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی کھوئی رٹہ سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا۔ بھارتی فائرنگ اور شیلنگ سے 6 خواتین اور4 بچوں سمیت 11 شہری زخمی ہوگئے ۔ بھارتی فوج نے شادی کی تقریب پر راکٹس اوربھاری گولہ باری کی ،شادی کی تقریب جگجوٹ گائوں میں جاری تھی کہ بھارتی فورسز نے گولہ باری سے اس کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت اخلاقیات کی تمام حدودوقیود بھول چکا ہے ۔ بھارتی فورسز کے عمل نے ثابت کردیا کہ وہ غیر پیشہ ورانہ ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 23 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء