برسلز(اے ایف پی )یورپی یونین کے رہنما ارسلا وون نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کو بریگزٹ کے حوالے سے مزید وقت چاہیے تو تاخیر کر سکتے ہیں۔ارکان پارلیمنٹ سے انہوں نے کہا لندن کو پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے وقت دے سکتے ہیں۔