لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بل جمع نہ کرانے پر بغیر لیٹ سرچار جز وصولی کی مدت نہ بڑھانے کیخلاف درخواست خارج کر تے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں عدالت کے پاس بلوں کی تاریخ میں توسیع کا اختیار نہیں، فیکٹری والے بہت منافع کماتے ہیں اْس میں سے بل بھی دیں۔جسٹس شاہد کریم نے نجی سٹیل مل و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں محکمہ توانائی، لیسکو، فیسکو سمیت دیگر کو فریق بناکر موقف اختیار کیا گیاکہ کورواناوائرس کے باعث صوبے میں لاک ڈاؤن اور صنعتیں بند ہیں، وفاق نے بجلی کے بل جمع نہ کرانے والوں کو سہولت فراہم کی اورلیٹ سرچارجَز سے استثنی دیا،یہ سہولت 7 اپریل تک تھی جو ختم ہوچکی۔ لاہور ہائیکورٹ
بلوں کی تاریخ میں توسیع کا اختیار نہیں:لاہور ہائیکورٹ
جمعرات 16 اپریل 2020ء
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بل جمع نہ کرانے پر بغیر لیٹ سرچار جز وصولی کی مدت نہ بڑھانے کیخلاف درخواست خارج کر تے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں عدالت کے پاس بلوں کی تاریخ میں توسیع کا اختیار نہیں، فیکٹری والے بہت منافع کماتے ہیں اْس میں سے بل بھی دیں۔جسٹس شاہد کریم نے نجی سٹیل مل و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں محکمہ توانائی، لیسکو، فیسکو سمیت دیگر کو فریق بناکر موقف اختیار کیا گیاکہ کورواناوائرس کے باعث صوبے میں لاک ڈاؤن اور صنعتیں بند ہیں، وفاق نے بجلی کے بل جمع نہ کرانے والوں کو سہولت فراہم کی اورلیٹ سرچارجَز سے استثنی دیا،یہ سہولت 7 اپریل تک تھی جو ختم ہوچکی۔ لاہور ہائیکورٹ
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 16 اپریل 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء