لندن (92 نیوزرپورٹ، نیٹ نیوز )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ۔بورس جانسن نے جوبائیڈن کو امریکہ کا صدر بننے پر مبارکباد دی ۔ دونوں رہنمائوں نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا۔برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کیساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کر دی۔
بورس جانسن کا جوبائیڈن کو تہنیتی فون ، تصویر شیئر
پیر 25 جنوری 2021ء
لندن (92 نیوزرپورٹ، نیٹ نیوز )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ۔بورس جانسن نے جوبائیڈن کو امریکہ کا صدر بننے پر مبارکباد دی ۔ دونوں رہنمائوں نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا۔برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کیساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کر دی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء