نئی دہلی(این این آئی )بھارتی لوک سبھا انتخابات میں آخری اور ساتویں مرحلے کیلئے 59 نشستوں پر 7 ریاستوں بہار،جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، پنجاب، ہماچل پردیش، اتر پردیش اور مرکز کے زیر انتظام خطہ چندی گڑھ میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے ۔اتوار کو ہونے والی پولنگ کے لئے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔