لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ صبا قمر کی بھارتی دیوانی پرستار نے ان کے نیک نیک تمناؤں کا خصوصی پیغام بھیجا ہے ۔بھارت سے بھیجے گئے پیغام کے آغاز میں بابا بھلے شاہ کے کلام کی شہرہ آفاق سطریں تحریر ہیں۔صبا قمر کی بھارت مداح دیوالیہ نے یہ بھی کہا کہ صبا آپ کا میرے دل میں ایک الگ مقام ہے ،آپ میری دعاؤں میں ہمیشہ رہتی ہیں۔یاد رہے کہ صبا قمر نے بھارت میں عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں کام کیا تھا جسے بے پناہ پزیرائی ملی تھی۔
بھارتی خاتون مداح کا صبا قمر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
هفته 28 نومبر 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ صبا قمر کی بھارتی دیوانی پرستار نے ان کے نیک نیک تمناؤں کا خصوصی پیغام بھیجا ہے ۔بھارت سے بھیجے گئے پیغام کے آغاز میں بابا بھلے شاہ کے کلام کی شہرہ آفاق سطریں تحریر ہیں۔صبا قمر کی بھارت مداح دیوالیہ نے یہ بھی کہا کہ صبا آپ کا میرے دل میں ایک الگ مقام ہے ،آپ میری دعاؤں میں ہمیشہ رہتی ہیں۔یاد رہے کہ صبا قمر نے بھارت میں عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں کام کیا تھا جسے بے پناہ پزیرائی ملی تھی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 28 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
-
جمعه 22 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء