نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت میں شدت پسند نظریات والی مودی سرکار نے مسلمانوں کیخلاف منظم مہم شروع کر رکھی ہے ، جسکے تحت مختلف شہروں اور مقامات کے مسلم نام بھی تبدیل کئے جا رہے ہیں تاہم اب مودی سرکار نے پھلوں کے نام بھی تبدیل کرنا شروع کر دئیے ہیں، مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ’’ ڈریگن فروٹ‘‘ نامی پھل کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ریاستی وزیراعلیٰ وجے روپانی نے کہا اس پھل کا نام مناسب نہیں اور اسکا چین سے بھی تعلق ہے ، یہ پھل کنول کے پھول کی مانند دکھائی دیتا ہے اس لئے ہم اس کا نیا نام کمالم رکھیں گے ۔
بی جے پی نے حد کر دی،شہروں کے بعد پھلوں کے نام بھی تبدیل
جمعه 22 جنوری 2021ء
نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت میں شدت پسند نظریات والی مودی سرکار نے مسلمانوں کیخلاف منظم مہم شروع کر رکھی ہے ، جسکے تحت مختلف شہروں اور مقامات کے مسلم نام بھی تبدیل کئے جا رہے ہیں تاہم اب مودی سرکار نے پھلوں کے نام بھی تبدیل کرنا شروع کر دئیے ہیں، مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ’’ ڈریگن فروٹ‘‘ نامی پھل کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ریاستی وزیراعلیٰ وجے روپانی نے کہا اس پھل کا نام مناسب نہیں اور اسکا چین سے بھی تعلق ہے ، یہ پھل کنول کے پھول کی مانند دکھائی دیتا ہے اس لئے ہم اس کا نیا نام کمالم رکھیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 22 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء