انقرہ،ایتھنز(نیٹ نیوز)ترکی اور یونان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع ہوگئے۔ امریکہ اور جرمنی نے اسے مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے ۔