لاہور (پ ر )منور جاوید جسکی عمر تقریبا 60سال ہے جو کہ گارڈن ٹائون میں گارڈن بلاک کا رہائشی ہے ۔ 2 روز سے گھر واپس نہیں آیا۔ سفید رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی ہے جس کسی کو ملے وہ 03320414144،03219447075پراطلاع کرے ۔