اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)اوکاڑہ پولیس نے 160کلو گرام مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام بنادی دوملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کواطلاع ملی کہ 2افراد ایک گاڑی کے ذریعے مضرصحت گوشت کی سپلائی کرنے جارہے ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ گوشت لاہورسپلائی کے لئے جارہے تھے۔