لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان میں جرمن نمائندہ برائے امور نوجوانان ماریون پی فیننگز نے لسی کی تعریف کردی، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا میں نے لاہور میں بہترین لسی دریافت کر لی ، آپ کو ان لسی پینے والوں کو دیکھیں تو اسے مت چھوڑئیے ، میں جاننا چاہوں گی کہ آپ میٹھی لسی پسند کرتے ہیں یا نمکین۔