لا ہو ر (کرائم رپورٹر) آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے تمام جیل سپرنٹنڈنٹس کو اپنی جیلوں میں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منانے کے احکامات صادر کر دیئے اور کہا کہ صبح کا آغاز قرآن خوانی سے کیا جائے ۔جیل بلڈنگ پر چراغاں کیا جائے اور اندرون جیل پاکستانی پرچم کی جھنڈیوں سے سجاوٹ کا اہتمام کیا جائے ۔