ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خود کشی کی روک تھام کا عالمی دن آج 10 ستمبرکو منایاجائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلئے عوامی شعور اجاگرکرنا ہے ۔