روم (این این آئی )امدادی بحری جہاز اوشن وائکنگ نے بحیرہ روم میں 370 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے ، ان میں تقریبا ایک سو ستر کم عمر بچے ہیں اور ان میں سے بھی تقریبا130 تنہا سفر کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس جہاز کے عملے نے مالٹا اور اٹلی کی حکومت سے اپیل کی کہ مہاجرین کو ان ممالک کے ساحلوں پر اتارنے کی اجازت دی جائے ۔ جہاز کے عملے کے مطابق خراب ہوتے ہوئے موسم کے باعث ان پناہ گزینوں کو کسی ساحل پر اتارنا ضروری ہو چکا ہے ۔ جن مہاجرین کو بچایا گیا ہے ، ان میں تقریبا ایک سو ستر کم عمر بچے ہیں اور ان میں سے بھی تقریبا130 تنہا سفر کر رہے ہیں۔
امدادی بحری جہاز نے 370 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا
پیر 25 جنوری 2021ء
روم (این این آئی )امدادی بحری جہاز اوشن وائکنگ نے بحیرہ روم میں 370 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے ، ان میں تقریبا ایک سو ستر کم عمر بچے ہیں اور ان میں سے بھی تقریبا130 تنہا سفر کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس جہاز کے عملے نے مالٹا اور اٹلی کی حکومت سے اپیل کی کہ مہاجرین کو ان ممالک کے ساحلوں پر اتارنے کی اجازت دی جائے ۔ جہاز کے عملے کے مطابق خراب ہوتے ہوئے موسم کے باعث ان پناہ گزینوں کو کسی ساحل پر اتارنا ضروری ہو چکا ہے ۔ جن مہاجرین کو بچایا گیا ہے ، ان میں تقریبا ایک سو ستر کم عمر بچے ہیں اور ان میں سے بھی تقریبا130 تنہا سفر کر رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء