اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) پاکستان دوبئی میں منعقد ہونیوالی ں طبی اور آگ بجھانے کے آلات کے علاوہ وائر لیس سکیورٹی سسٹم کی مصنوعات کی نمائش میں شرکت کرے گا،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کی جائے گی، یہ نمائش آئندہ سال 19 سے 21 جنوری تک دبئی میں منعقد ہو گی۔