دوحہ،تہران (نیٹ نیوز،این این آئی) افغان حکومت کا کہنا ہے کہ دوحہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ طالبان نے تردید کی ہے ۔ملا عبد الغنی برادرکی قیادت میں طالبان کا وفد امن عمل پر بات چیت کیلئے تہران پہنچ گیا۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 دنوں سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں۔
دوحہ مذاکرات میں تعطل:افغان حکومت،طالبان کی تردید
بدھ 27 جنوری 2021ء
دوحہ،تہران (نیٹ نیوز،این این آئی) افغان حکومت کا کہنا ہے کہ دوحہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ طالبان نے تردید کی ہے ۔ملا عبد الغنی برادرکی قیادت میں طالبان کا وفد امن عمل پر بات چیت کیلئے تہران پہنچ گیا۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 دنوں سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 27 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء