اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے آزادی مارچ کی جلسہ گاہ کی اندر کی سکیورٹی پر مامور ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے ایک رضا کار ہنگو کے رہائشی فائدین کو دل کا دورہ پڑنے پر پمزہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔