کابل (اے ایف پی )افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں امن کا وقت آگیا ہے طالبان کو ایک دفعہ پھر مذاکرات کا کہتا ہوں۔کابل میں انسداد کرپشن کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگر اب ہم نے موقع ضائع کردیا تو اس کا بڑا نقصان ہوگاہم دونوں ایک دوسرے کی مخالفت سمت میں کھڑے ہیں۔