لاہور(سپیشل رپورٹر ، خصوصی رپورٹر) وحدت کالونی کے علاقے رحمان پورہ کے 30 سالہ ممتاز نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں نگل لیں اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔