اسلام آباد ، بیجنگ (وقائع نگار خصوصی، 92نیوز رپورٹ ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے )کے جنوبی کمان کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبے سے ملاقات کی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔