لاہور(سپورٹس رپورٹر) رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دوسری نائن اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔لاہور ڈولفنز اور لاہور لائینز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ لیگ کے دوسرے روز پہلا میچ لاہور لائینز اور لاہور پینتھرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں لاہور لائینز نے ایک کے مقابلے چار گول سے کامیابی اپنے نام کی۔ دوسرے میچ میں لاہور ڈولفنز اور لاہور ٹائیگرز کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر ہونے کی وجہ سے فیصلہ پنلٹی شوٹ آوٹ پر ہوا جس میں لاہور ڈولفنز نے تین کے مقابلے چار گول سے کامیابی اپنے نام کی۔
رانا ظہیر ہاکی ،لاہور ڈولفنز اور لائنز کی ٹیمیں کامیاب
بدھ 13 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دوسری نائن اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔لاہور ڈولفنز اور لاہور لائینز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ لیگ کے دوسرے روز پہلا میچ لاہور لائینز اور لاہور پینتھرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں لاہور لائینز نے ایک کے مقابلے چار گول سے کامیابی اپنے نام کی۔ دوسرے میچ میں لاہور ڈولفنز اور لاہور ٹائیگرز کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر ہونے کی وجہ سے فیصلہ پنلٹی شوٹ آوٹ پر ہوا جس میں لاہور ڈولفنز نے تین کے مقابلے چار گول سے کامیابی اپنے نام کی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء